۔عبدالرزاق داؤد نے بڑا اعلان کر دیا


یہ چیز حقیقت کے بالکل برعکس ہے۔۔۔عبدالرزاق داؤد نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ اس خدشے کا اظہار کیا جا رہا ہے کہ شاید بڑے برآمد کنندگان پر تمام تر توجہ دی جا رہی ہے جو کہ حقیقت کے بالکل برعکس ہے، معاونت کا بڑا حصہ چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعت، ریٹیل سیکٹر اور لیبر کو جائے گا،آئندہ دنوں میں اس موضوع پر پالیسی وضع کر دی جائے گی، لیبر کے تحفظ کیلئے، برآمد کنندگان اور کاروبار کو کی جانے والی ادائیگیوں میں کنٹرول کا طریقہ کار وضع کیا جا رہا ہے جس کا جلد اعلان کیا جائے گا۔
نجی ٹی وی کے مطابق مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ اس خدشے کا اظہار کیا جا رہا ہے کہ شاید بڑے برآمد کنندگان پر تمام تر توجہ دی جا رہی ہے جو کہ حقیقت کے بالکل برعکس ہے،معاونت کا بڑا حصہ چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعت، ریٹیل سیکٹر اور لیبر کو جائے گا، اگلے دنوں میں اس موضوع پر پالیسی وضع کر دی جائے گی۔ اس پالیسی کی تشکیل میں ہم کینیڈا اور بنگلہ دیش جیسے ممالک کی حکمت عملی کا بھی جائزہ لے رہے ہیں۔ میں اس بات کا یقین دلاتا ہوں کہ لیبر کے تحفظ کیلئے، برآمد کنندگان اور کاروبار کو کی جانے والی ادائیگیوں میں کنٹرول کا طریقہ کار وضع کیا جا رہا ہے جس کا جلد اعلان کیا جائے گا۔


Comments

Popular posts from this blog

Oman warns private sector to prepare for conditions to deteriorate as coronavirus hits global economy

The coronavirus numbers keep rising, each one a human life impacted

OIL & GAS PERSONAL PROTECTIVE EQUIPMENT (PPE) Latest Requirement