Posts

Showing posts from April, 2020

کورونا: سپین میں شرح اموات میں پھر اضافہ

Image
کورونا: سپین میں شرح اموات میں پھر اضافہ سپین میں کورونا وائرس سے روزانہ کی شرح اموات میں کمی آنے کے بعد ایک بار پھر  اضافہ ہوا ہے، جب کہ دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد 13 لاکھ سے بڑھ گئی اور ہلاکتیں 75 ہزار سے زیادہ ہیں۔ امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے اعداد و شمار کے مطابق منگل کی شام تک دنیا میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 13 لاکھ 60 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔ اب تک اس وبا سے دنیا بھر میں 75 ہزار 973 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق سپین میں گذشتہ روز چھ سو 37 اموات ہوئی تھیں جس کے بعد سمجھا جا رہا تھا کہ اموات میں بتدریج کمی ہوگی لیکن منگل کو یہ تعداد 743 ریکارڈ کی گئی ہے۔ سپین میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک لاکھ 40 ہزار سے زائد ہے جبکہ 13 ہزار 793 اموات ہوچکی ہیں۔ دنیا میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ملک امریکہ میں مریضوں کی تعداد تین لاکھ 68 ہزار تک پہنچ گئی ہے اور ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 10 ہزار سے زائد ہے۔ کورونا وائرس سے سے زیادہ ہلاکتیں اٹلی میں ہوئی ہیں جن کی تعدا...

عالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ روک دیں گے، صدر ٹرمپ

Image
عالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ روک دیں گے، صدر ٹرمپ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے لیے امریکی مالی معاونت میں کمی کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے اس پر الزام عائد کیا کہ کورونا وائرس کے وبائی مرض کے دوران اس کا جھکاؤ چین کی طرف ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 'ہم عالمی ادارہ صحت کو دیے جانے والے فنڈز روک رہے ہیں۔ دنیا بھر کے ممالک میں عالمی ادارہ صحت کی سب سے زیادہ مالی امداد امریکہ کرتا ہے تاہم 'سب سے پہلے امریکہ' کا نعرہ لگانے والے ٹرمپ ڈبلیو ایچ او سے قبل کئی دیگر عالمی تنظیموں کو بھی تنقید کا نشانہ بنا چکے ہیں۔ ٹرمپ نے اس حوالے سے تفصیلات نہیں بتائیں کہ ڈبلیو ایچ او کی کتنی فنڈنگ روکی جائے گی تاہم اس بیان کے تھوڑی دیر بعد ہی ایک اور پریس کانفرنس میں انہوں نے یہ بھی کہہ دیا کہ 'میں یہ نہیں کہہ رہا کہ میں ایسا کرنے جا رہا ہوں۔ ہم فنڈگ کے خاتمے پر غور کریں گے۔' ٹرمپ کے بقول 'یوں لگتا ہے کہ ڈبلیو ایچ او کا چین کی طرف بہت جھکاؤ ہے جو ٹھیک نہیں ہے۔' قبل ازیں منگل کو انہوں نے ا...

پاکستان میں 138 ڈاکٹرز اور طبی عملے کے ارکان کورونا کا شکار

Image
پاکستان میں 138 ڈاکٹرز اور طبی عملے کے ارکان کورونا کا شکار پاکستان میں ڈاکٹرز اور طبی عملے کے 138 افراد اب تک کورونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں اور اس حوالے سے صوبہ سندھ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں 85 ڈاکٹرز، نرسز اور طبی عملے کے افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی ایک تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بلوچستان کے 25، پنجاب کے  12 ، خیبرپختونخواہ کے سات اور اسلام آباد کے پانچ ڈاکٹرز اور طبی عملے میں وائرس سامنے آیا ہے۔ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اور گلگت بلتستان میں ایک ایک ایسا کیس سامنے آیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ اعدادوشمار عالمی ادارہ صحت کو حکومت پاکستان کی جانب سے فراہم کیے گئے ہیں۔ ڈبلیو ایچ او کے تجزیے کے مطابق کورونا سے متاثر زیادہ تر ڈاکٹرز اور عملے کی عمریں اکیس سے چالیس تک ہیں اور ان میں سے ستر فیصد مرد ہیں۔ سوموار کو کراچی میں ڈاکٹر عبدالقادرسومرو بھی کورونا سے ہلاک ہو گئے تھے۔ وہ بھی مریضوں کے علاج کے دوران  وائرس کا شکار ہوئے تھے۔ یاد رہے کہ پاکستان بھر میں ڈاکٹرز اور طبی عملے نے مناسب حفاظتی لباس اور سہولیات کی عد...

اعظم خان کون اور جہانگیر ترین ان کا نام کیوں لے رہے؟

اعظم خان کون? اور جہانگیر ترین ان کا نام کیوں لے رہے؟ آٹے اور چینی بحران پر وفاقی تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ میں نام سامنے آنے اور حکومتی زرعی ٹاسک فورس سے ہٹائے جانے کے بعد تحریک انصاف کے سینیئر رہنما جہانگیر ترین نے اپنے خلاف کارروائی کا ذمہ دار وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو قرار دیا تھا۔ یاد رہے کہ اتوار کو ایف آئی اے کی رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ  ملک میں پیدا ہونے والے چینی بحران سے سب سے زیادہ فائدہ  جہانگیر ترین کی جے ڈی ڈبلیو گروپ اور جے کے کالونی شوگر ملز کو ہوا تھا۔ پیر کو وزیراعظم کے غیر سرکاری ترجمان سمجھے جانے والے  پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل نے ٹوئٹر پر جہانگیر ترین کو ایف آئی اے رپورٹ کی بنیاد پر زرعی ٹاسک فورس سے ہٹائے جانے کا اعلان کیا۔ پیر کو اپنے ردعمل میں جہانگیر ترین نے متعدد ٹی وی چینلز پر اعظم خان  کا ذکر کیا اور کہا کہ گذشتہ چھ ماہ سے ان کے ساتھ اختلافات چل رہے ہیں اور انہوں نے وزیراعظم عمران خان سے کہا تھا کہ بیوروکریسی کے ذریعے ملک نہیں چلایا جا سکتا۔ اعظم خان کون ہیں؟ اعظم خان اس وقت وزیراع...

پاکستان میں کورونا کے متاثرین کی تعداد 4 ہزار سے زائد، 467 صحت یاب

پاکستان میں کورونا کے متاثرین کی تعداد 4 ہزار سے زائد، 467 صحت یاب پاکستان میں کورونا وائرس کے متاثرین کی کل تعداد 4 ہزار 72 ہو گئی ہے جبکہ ملک میں اب تک 58 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ بدھ کو نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا کے اب تک 4 ہزار 72 مصدقہ کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 467 ہے۔ ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے مطابق صوبے میں کورونا کے 78 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد مریضوں کی تعداد 2 ہزار 108 ہو گئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے 25 مریضوں کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔ بدھ کو نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 208 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ چار افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ پنجاب میں کورونا متاثرین میں 695 زائرین، 744 راے ونڈ سے وابستہ افراد، 58 قیدی اور 744 عام شہری شامل ہیں۔ اب تک کورونا وائرس سے صوبے میں نو اموات ہوئی ہیں جب کہ چھ مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سین...

Oman warns private sector to prepare for conditions to deteriorate as coronavirus hits global economy

Oman warns private sector to prepare for conditions to deteriorate as coronavirus hits global economy Oman called on business to take precautionary measures to tackle the Covid-19 crisis until mid-June The coronavirus pandemic hammered the world economy, cementing economists’ views of a deep global recession DUBAI: Oman warned companies in the private sector to prepare for conditions to deteriorate economically and to take precautionary measures to tackle the Covid-19 crisis until mid-June. The Oman Chamber of Commerce and Industry (OCCI) said in a statement that companies should take precautions when making decisions regarding their financial forecasts, calculating financial flows,  Times of Oman  reported.  “Oman Chamber of Commerce and Industry expresses its gratitude and appreciation to the private sector, individuals and institutions for their interaction, interest, national sense, and their rapid response by providing all support and assistance to fa...

Saudi Arabia suspends prison sentences in debt cases

Saudi Arabia suspends prison sentences in debt cases As part of efforts to slow spread of coronavirus, King Salman orders temporary release of debtors already in jail Orders granting visitation rights to separated parents also put on hold for duration of COVID-19 crisis RIYADH: As part of the efforts to slow the spread of the coronavirus, Saudi Arabia has called a temporary halt to prison sentences for individuals convicted in private cases involving unpaid debts. King Salman on Tuesday ordered that the implementation of final judgments and orders in such cases be suspended. He also ordered the immediate, temporary release of prisoners already serving time for debt-related convictions, the Saudi Press Agency reported. In addition, the king suspended all orders and judgments granting an estranged parent child-visitation rights. The orders will remain in force until the authorities announce that the pandemic no longer poses a threat to public health. Walid Al-...

Germany’s confirmed coronavirus cases rise to 103,228, deaths to 1,861

Germany’s confirmed coronavirus cases rise to 103,228, deaths to 1,861 Germany’s coronavirus infections climb for the second straight day after four previous days of drops BERLIN: The number of confirmed coronavirus infections in Germany rose by 4,003 in the past 24 hours to 103,228 on Wednesday, climbing for the second straight day after four previous days of drops, data from the Robert Koch Institute for infectious diseases showed. The reported death toll rose by 254 to 1,861.

Russia reports record daily rise in new coronavirus cases, infections up to 8,672

Russia reports record daily rise in new coronavirus cases, infections up to 8,672 The number of reported cases rose by 1,175, a record daily rise, while deaths increased by five to 63 MOSCOW: The number of coronavirus cases in Russia rose by more than 1,000 for the second day running, taking the total to 8,672, the crisis response center said on Wednesday. The number of reported cases rose by 1,175, a record daily rise, while deaths increased by five to 63, the center said.

UK government tries to advance corona virus response, Boris Johnson ‘stable’ in ICU

UK government tries to advance corona virus response, Boris Johnson ‘stable’ in ICU Britain’s leader was in "good spirits,” his spokesman said on Wednesday The UK was slower than many other European nations to close schools, shut businesses and restrict people’s movements in a bid to curb infections LONDON: Britain’s government sought Wednesday to keep a grip on the country’s response to the coronavirus pandemic as Prime Minister Boris Johnson started a third day in the intensive care unit of a London hospital being treated for COVID-19. Foreign Secretary Dominic Raab chaired a meeting of the government’s COVID-19 crisis committee while the number of virus-related deaths reported in the UK approached the levels seen in the worst-hit European nations, Italy and Spain. Prime Minister Boris Johnson is responding to treatment in intensive care at a central London hospital, his spokesman said on Wednesday, adding the British leader was in "good spirits"...

The coronavirus numbers keep rising, each one a human life impacted

LIVE: The corona virus numbers keep rising, each one a human life impacted DUBAI: The Middle East has recorded more corona virus cases and deaths, with Saudi Arabia’s health minister saying on Tuesday that the number of infected in the Kingdom could hit 200,000. Wednesday, April 8 (All times in GMT) 13:32  - England's hospital death toll from the novel corona virus rose 828 to 6,483, the health service said on Wednesday. The health service said 46 of the 828 patients, aged between 35 and 96 years old, had no known underlying health conditions. 13:20  - The UAE announced 300 new cases of corona virus and the recovery of 53 patients on Wednesday.  13:19  - The World Trade Organization forecast on Wednesday a plunge of global trade in goods this year due to the COVID-19 pandemic before a likely rebound in 2021. The WTO gave a wide range for the decline this year, of between 13% and 32%, saying there remained uncertainty about the economic...

دو فرشتوں کی روزانہ کی پکار

Image
    دو فرشتوں کی روزانہ کی پکار ہر دن صبح کے وقت آسمان سے دو فرشتے نازل ہوتے ہیں۔ ان میں سے ایک کہتاہے کہ اے اللہ!خرچ کرنے والے کو بدلہ عطا فرما اور دوسرا کہتاہے (کہ ضرورت کے موقع پر بھی) روک رکھنے والے کو( مال کی )ہلاکت عطا کر۔ حافظ عزیز احمد حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا :ہر دن صبح کے وقت آسمان سے دو فرشتے نازل ہوتے ہیں۔ ان میں سے ایک کہتاہے کہ اے اللہ!خرچ کرنے والے کو بدلہ عطا فرما اور دوسرا کہتاہے (کہ ضرورت کے موقع پر بھی) روک رکھنے والے کو( مال کی )ہلاکت عطا کر۔ ( رواہ الشیخان۔کتاب الزکوٰة ) گرامی قدر سا معین !زیر مطالعہ حدیث کے تناظر میں سب سے پہلے جو بات یہاں پر سمجھنے کی ہے وہ یہ ہے کہ اللہ جل شانہ ‘کے قائم کردہ نظام کائنات میں ہزاروں نہیں لاکھوں ایسے واقعات ہوں گے جو انسان کی آنکھ اور اس کے حواس کی دسترس سے باہر ہوں گے ۔ہماری آگاہی صرف ہمارے محدود علم اور محدود تجربہ تک ہی ہوتی ہے ۔ مشاہدات کی دنیا میں جو کچھ ہو رہا ہے ،سائنس اسے معلوم کرنے کی کوشش میں مصروف ہے۔نت نئی معلومات ہم ت...

امامت کا حقدار کون

امامت کا حقدار کون لوگوں کا امام وہ ہے جو اللہ کی کتاب کو سب سے عمدہ پڑھتا ہو ۔ حافظ عزیز احمد حضرت ابو مسعود انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:لوگوں کا امام وہ ہے جو اللہ کی کتاب کو سب سے عمدہ پڑھتا ہو ۔اگر قرأت قرآن میں سب برابر ہوں تو پھر وہ شخص امامت کرے جس کو سنت کا سب سے زیادہ علم ہو۔ اگر اس صفت میں بھی سب یکساں ہوں تو اس صورت میں امامت وہ شخص کرائے جو ہجرت کرنے میں آگے ہو ۔ اگر اس میں بھی سب ایک جیسے ہوں تو پھر وہ شخص امامت کا حقدار ہے جس نے پہلے اسلام قبول کیا ہو ۔جہاں کوئی آدمی پہلے سے امامت کرا رہا ہوتو دوسرا آدمی امام بننے کی ہر گز کوشش نہ کرے ۔اسی طرح کسی کے گھر میں مہمان ہونے کی صورت میں میزبان کی خاص نشست پر اس کی اجازت کے بغیر نہ بیٹھے۔ گرامی قدر سامعین! نماز با جماعت کی ادائیگی کے لئے امام کو مرکزی حیثیت حاصل ہے ۔ امام کے بغیرجماعت کا تصور نا ممکن ہے ۔نماز کی عظمت ،فضیلت اور اہمیت کے پیش نظر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بنفس نفیس امام کے انتخاب کا ایک اعلیٰ معیار مقرر ...